امریکہ نے جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان کے طارق گیدڑ گروپ اور جماعت الدعوۃ کو دہشت گرد قرار دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہامریکہ نے کالعدم تحریک طالبان کے طارق گیدڑ گروپ اور جماعت الدعوۃ کو عالمی دہشت گرد قرار… Continue 23reading امریکہ نے جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































