طبی معائنہ، نواز شریف پر سنگین اٹیک، سینئر تجزیہ نگار کا حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ایاز امیر نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، تجزیہ نگار نے میزبان کے سوال کے جواب میں کہا کہ ”آپ وزیر اعظم صاحب کا مسئلہ سمجھیں۔ ان پر ایک ایسے وائرس کا اٹیک ہوا ہے جس کا علاج ابھی تک ڈھونڈا نہیں جا سکا۔… Continue 23reading طبی معائنہ، نواز شریف پر سنگین اٹیک، سینئر تجزیہ نگار کا حیرت انگیز دعویٰ











































