معروف اینکر پرسن ڈاکٹرشاہد مسعودنے اہم ترین شخصیت کیخلاف اپنی شکایت واپس لے لی،وضاحت جاری
اسلام آباد(این این آئی) اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعودنے نجی ٹی وی چینلز کیخلاف اپنی شکایت واپس لے لی جس کے نتیجے میں کونسل آف کمپلینٹس نے ان کی شکایت کو نمٹا دیا۔ شاہد مسعود نے کونسل کو واضح کیا کہ ان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے خلاف شکایت نجی… Continue 23reading معروف اینکر پرسن ڈاکٹرشاہد مسعودنے اہم ترین شخصیت کیخلاف اپنی شکایت واپس لے لی،وضاحت جاری