پانامہ لیکس، جھوٹ فاش ہونے پر’’ حکومتی ارکان‘‘ بدزبان ہو گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافیوں کی عالمی تحقیقاتی تنظیم آئی سی آئی جے کی طرف سے پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومت کے جھوٹ کاپردہ چاک کرنے پرمسلم لیگ ن کے رہنما اورحکومتی مشیر بدزبانی پراترآئے اورآئی سی آئی جے کودو نمبر ادارہ قراردیدیا۔آئی سی آئی جے نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے… Continue 23reading پانامہ لیکس، جھوٹ فاش ہونے پر’’ حکومتی ارکان‘‘ بدزبان ہو گئے