اقرارالحسن کیخلاف کارروائی،قائم علی شاہ نے دوٹوک اعلان کردیا
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی ایوان میں مسلح شخص کے داخل ہونے کا واقعہ افسوس ناک ہے ۔ وہ شخص سکیورٹی حصار توڑ کر وہاں پہنچا ہے ۔ اسپیکر جو کہیں گے ، اس شخص کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ وہ جمعہ کو… Continue 23reading اقرارالحسن کیخلاف کارروائی،قائم علی شاہ نے دوٹوک اعلان کردیا