قرآن مجید کی طباعت بارے قومی اسمبلی نے بڑی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قرآن مجید کی طباعت میں معیاری کاغذ کے استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔ یہ قرارداد ایم این اے نعیمہ کشور نے پیش کی تھی جس کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی نعیمہ کشور… Continue 23reading قرآن مجید کی طباعت بارے قومی اسمبلی نے بڑی قرارداد منظور کرلی