مئی کامہینہ کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کا بھی خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا جبکہ اگلے دو سے تین روز میں گرد آلود ہوائیں… Continue 23reading مئی کامہینہ کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی