مریم نواز کے اثاثے،کیپٹن صفدر کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء صلاح الدین نے اہلیہ کے اثاثے چھپانے کے الزام میں لیگی رہنماء اور رکن اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست دائرکردی۔یہ درخواست صلاح الدین نے وکیل چوہدری فیصل کی وساطت سے دائرکی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ این اے 21سے… Continue 23reading مریم نواز کے اثاثے،کیپٹن صفدر کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا