پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سیلز ٹیکس ڈبل ،کن مصنوعات پر؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2016

سیلز ٹیکس ڈبل ،کن مصنوعات پر؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجاویز دی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اگلے مالی سال سے اضافی ٹیکس ریونیو کی مد میں ٹیکنالوجی اور چمڑے کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوگنا کر سکتی ہے اور ان سیکٹرز کی جانب سے استعمال شدہ بجلی پر 5… Continue 23reading سیلز ٹیکس ڈبل ،کن مصنوعات پر؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بارشوں کا سلسلہ ،محکمہ موسمیات انتباہ جاری کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

بارشوں کا سلسلہ ،محکمہ موسمیات انتباہ جاری کردیا

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں جنوبی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہا۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم لاہور،ساہیوال،راولپنڈی،اور کشمیر میں چند… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ ،محکمہ موسمیات انتباہ جاری کردیا

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،سمر کیمپوں پر شرط عائد کردی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2016

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،سمر کیمپوں پر شرط عائد کردی گئی

لاہور(آن لائن)حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے جہاں یکم جون سے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے وہیں نجی تعلیمی اداروں کو سمر کیمپ لگانے کی مشروط اجازت دی ہے۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سمر کیمپ کے لئے ’’محکمہ تعلیم سے اجازت‘‘ لینا ضروری ہوگی تاہم… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،سمر کیمپوں پر شرط عائد کردی گئی

مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور اہم شخصیت کے گھرچھاپہ،پانی کی ٹینکی سے اتنے نوٹ برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 15  مئی‬‮  2016

مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور اہم شخصیت کے گھرچھاپہ،پانی کی ٹینکی سے اتنے نوٹ برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

اسلام آباد (آن لائن) نیب بلوچستان نے گرفتار سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی نشاندہی پر ایکسین آغا حضور شاہ کو گرفتار کرکے اس کے گھر سے بھی بھاری کرنسی برآمد کرلی ہے اور اس کے ایک فرنٹ مین ٹھیکیدار کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیب بلوچستان نے گزشتہ روز گرفتار کئے… Continue 23reading مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور اہم شخصیت کے گھرچھاپہ،پانی کی ٹینکی سے اتنے نوٹ برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواپربجلی گرادی

datetime 15  مئی‬‮  2016

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواپربجلی گرادی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواپربجلی گرادی،ترقیاتی بجٹ میں پنجاب میں بجلی کے دو منصوبوں کے لیے ایک کھرب سے زائد ،صوبہ بلوچستان کے 4مختلف منصوبوں کے لیے 41کر وڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ، سندھ اور خبیر پختونخواہ کے لیے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی،، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال… Continue 23reading وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواپربجلی گرادی

پانامہ لیکس پر حکومت کو بات سننا ہوگی ورنہ ۔۔۔۔! یوسف رضا گیلانی نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس پر حکومت کو بات سننا ہوگی ورنہ ۔۔۔۔! یوسف رضا گیلانی نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر حکومت کو اپوزیشن کی بات سننا ہوگی ورنہ حالات خراب ہوں گے ‘ہم حکومت کے خاتمے نہیں شفاف تحقیقات کی بات کرتے ہیں ‘بلاول بھٹو کے متحر ک ہونے سے پارٹی بھی فعال ہو رہی ہے ۔ میڈیا سے… Continue 23reading پانامہ لیکس پر حکومت کو بات سننا ہوگی ورنہ ۔۔۔۔! یوسف رضا گیلانی نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

اہم جماعت نے (ن) لیگ سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مئی‬‮  2016

اہم جماعت نے (ن) لیگ سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

راولاکوٹ (آئی این پی) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں ن لیگ سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اصولی فیصلہ ‘جے کے پی پی اپنے پلیٹ فارم سے انتخابی نشان تلوار کے ساتھ الیکشن لڑے گی ۔ذمہ دار ترین زرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے ن لیگ اور جے کے… Continue 23reading اہم جماعت نے (ن) لیگ سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت اور فوج کسی بھی سطح پر ایک پیج پر نہیں، (ن) لیگ حکومت بچانا چاہتی ہے تو ۔۔ شیخ رشید احمد کا تہلکہ خیز انٹرویو

datetime 15  مئی‬‮  2016

حکومت اور فوج کسی بھی سطح پر ایک پیج پر نہیں، (ن) لیگ حکومت بچانا چاہتی ہے تو ۔۔ شیخ رشید احمد کا تہلکہ خیز انٹرویو

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کی حکومت کے خاتمے پر مٹھائیاں تقسیم کیں نہ ہی نوازشریف حکومت کے خاتمے پر کروں گا ‘ (ن) لیگ حکومت بچانا چاہتی ہے تو کسی اور کو وزیر اعظم لے آئے ورنہ رواں سال (ن) لیگی حکومت… Continue 23reading حکومت اور فوج کسی بھی سطح پر ایک پیج پر نہیں، (ن) لیگ حکومت بچانا چاہتی ہے تو ۔۔ شیخ رشید احمد کا تہلکہ خیز انٹرویو

نیا ملک نئی تیاریاں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز لندن میں اکٹھے

datetime 15  مئی‬‮  2016

نیا ملک نئی تیاریاں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز لندن میں اکٹھے

لندن( آئی این پی ) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف اور سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئیجس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،پانامہ لیکس کی تحقیقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)… Continue 23reading نیا ملک نئی تیاریاں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز لندن میں اکٹھے