”کپتان“کے ”کھلاڑیوں“ کا لندن میں حسین نواز کو ”سرپرائز“ ،پولیس بلوانی پڑ گئی
لندن(نیوزڈیسک)”کپتان“کے ”کھلاڑیوں“ نے لندن میں حسین نواز کو ”سرپرائز“ دیدیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کو لندن میں سرپرائز دیتے ہوئے ان کی رہائش گاہ کے باہر خوب احتجاج کیا، تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد کے حسین نواز کے گھر کے باہر جمع… Continue 23reading ”کپتان“کے ”کھلاڑیوں“ کا لندن میں حسین نواز کو ”سرپرائز“ ،پولیس بلوانی پڑ گئی