کابینہ اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟ چوہدری نثار نے جواب دیدیا
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ روزوفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ سرکاری مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے اور اس حوالے سے پیشگی بتا دیا تھا کہ کابینہ… Continue 23reading کابینہ اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟ چوہدری نثار نے جواب دیدیا