وزیر اعظم محمد نواز شریف تین ہفتوں میں واپس پاکستان آجائینگے ٗ مریم نواز شریف
سلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزاری مریم نواز نے کہاہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف تین ہفتوں میں واپس پاکستان آجائینگے ٗ وزیر اعظم کی خرابی صحت سے امیدیں لگا کر بیٹھنے والے مایوس ہونگے ٗ وزیر اعظم صحت مند ہو کر نئی توانائی سے سازشوں کا مقابلہ کرینگے ٗ… Continue 23reading وزیر اعظم محمد نواز شریف تین ہفتوں میں واپس پاکستان آجائینگے ٗ مریم نواز شریف