اخلاقیات اور اقدار کو مدنظر رکھ لیتے ! چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان اوربلاول زرداری کو کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اخلاقیات اور اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم کی علالت کے دوران وہ تنقید سے… Continue 23reading اخلاقیات اور اقدار کو مدنظر رکھ لیتے ! چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان اوربلاول زرداری کو کھری کھری سنادیں