ایبٹ آباد کے بعد مری میں افسوسناک واقعہ،19سالہ لڑکی زندہ جلادیاگیا
مری(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مری کے علاقے میں تشدد کے بعد 19سالہ لڑکی کو آگ لگانے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور اس واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت… Continue 23reading ایبٹ آباد کے بعد مری میں افسوسناک واقعہ،19سالہ لڑکی زندہ جلادیاگیا