آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعت میں شمولیت ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کو رٹ نے بلدیاتی حلقوں میں مخصوص نشستوں کے انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی مہلت دینے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہا ئی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بلدیاتی حلقوں میں… Continue 23reading آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعت میں شمولیت ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا