ڈاکٹر عاصم حسین کیلئے بہت بُری خبر،حالت خراب،ترجمان نے اپیل کردی
کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عاصم حسین کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کے واحد سیاسی قیدی ڈاکٹر عاصم حسین اپنی اہلیہ ڈاکٹر زرین حسین کے کینسر کے مرض میں اضافے اور بیماری میں شدت آجانے کی خبر سن کر تقریباً بے ہوش ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر زرین حسین گذشتہ… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کیلئے بہت بُری خبر،حالت خراب،ترجمان نے اپیل کردی