جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف آج سوات میں جلسہ کرے گی

datetime 22  مئی‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف آج سوات میں جلسہ کرے گی

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف آج سوات میں جلسہ کرے گی ، تیارں مکمل ، کرسیاں بھی لگ گئیں اور سٹیج بھی سج گیا ہے، عمران خان کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔ تحریک انصاف کے کھلاڑی اج بھی رنگ جمائیں گے اور نئے جوش کے ساتھ روایتی انداز میں انٹری دیں گے۔شہر میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف آج سوات میں جلسہ کرے گی

عمران خان سیاسی بونا ہے اسے سیاست اور اسکے آداب سے واقفیت نہیں ،چوہدری شیر علی

datetime 22  مئی‬‮  2016

عمران خان سیاسی بونا ہے اسے سیاست اور اسکے آداب سے واقفیت نہیں ،چوہدری شیر علی

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کے ساتھ ہے پانامہ لیکس کی آڑ میں تانگہ پارٹیوں کے ساتھ ملکر ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے میاں نو از شریف… Continue 23reading عمران خان سیاسی بونا ہے اسے سیاست اور اسکے آداب سے واقفیت نہیں ،چوہدری شیر علی

ٹی او آرز پاناما جیسی کمپنیوں، قرضے معاف کرانے اور کرپشن سے متعلق بنیں گے، ایاز صادق

datetime 22  مئی‬‮  2016

ٹی او آرز پاناما جیسی کمپنیوں، قرضے معاف کرانے اور کرپشن سے متعلق بنیں گے، ایاز صادق

لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے کہا ہے کہ ٹرم آف ریفرنس(ٹی او آرز) پاناما جیسی کمپنیوں، قرضے معاف کرانے اور کرپشن سے متعلق بنیں گے، پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کیلئے متحدہ اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے نام میرے پاس آگئے ہیں جبکہ اپوزیشن کے سینیٹ اور… Continue 23reading ٹی او آرز پاناما جیسی کمپنیوں، قرضے معاف کرانے اور کرپشن سے متعلق بنیں گے، ایاز صادق

پشاور سرچ آپریشن میں 100 مشتبہ افراد زیرحراست

datetime 22  مئی‬‮  2016

پشاور سرچ آپریشن میں 100 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 100مشتبہ افرادکوحراست میں لے لیا۔ جن کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن پھندو، گلبہار اور اندرون شہرمختلف علاقوں میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 6 افغان باشندوں سمیت 100 مشتبہ… Continue 23reading پشاور سرچ آپریشن میں 100 مشتبہ افراد زیرحراست

صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین کے بیٹے کے اغواء کو 24 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین کے بیٹے کے اغواء کو 24 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا

کوئٹہ (آن لائن ) صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ خان ترین کے جواں سالہ بیٹے اسد خان کا 24 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا وہ گزشتہ روز کیڈٹ کالج کے بعد گھر جارہے تھے کہ راستے سے غائب ہوگئے پولیس کو ان کی گاڑی مل گئی تھی… Continue 23reading صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین کے بیٹے کے اغواء کو 24 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا

حکومت کی نیت درست ہو تو 15 گھنٹوں میں ٹی او آرز بنا سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

datetime 22  مئی‬‮  2016

حکومت کی نیت درست ہو تو 15 گھنٹوں میں ٹی او آرز بنا سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر حکومت کی نیت درست ہو تو پندرہ دن کے بجائے پندرہ گھنٹوں میں ٹی او آرز بنا سکتے ہیں الیکشن کمیشن کا کردار سرکار کی لونڈی رہا ہے مزید اصلاحات کی ضرو رت ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام… Continue 23reading حکومت کی نیت درست ہو تو 15 گھنٹوں میں ٹی او آرز بنا سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

عمران خان اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت المسلمین کے دھرنے میں پہنچ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2016

عمران خان اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت المسلمین کے دھرنے میں پہنچ گئے

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ان کے دھرنے اوربھوک ہڑتالی کیمپ میں پہنچ گئے اور خیبر پختونخوا کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ مجھے تو خیبرپختونخوا میں جاری ظلم و ستم کا آج علم ہواہے،ڈی آئی… Continue 23reading عمران خان اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت المسلمین کے دھرنے میں پہنچ گئے

مطیع الرحمان کی پھانسی میں بنگلہ دیش سے زیادہ کس کا ہاتھ تھا ؟ چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

مطیع الرحمان کی پھانسی میں بنگلہ دیش سے زیادہ کس کا ہاتھ تھا ؟ چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی حسینہ واجد اور بھارت کے شیطانی کھیل سے زیادہ پاکستانی حکومت کی بے حسی کا شاخسانہ ہے ،حکومت 1974کے سہ ملکی معاہدے کو عالمی عدالت میں لے جاتی تو پھانسیوں کا یہ سلسلہ رک سکتاتھا ، حکومت… Continue 23reading مطیع الرحمان کی پھانسی میں بنگلہ دیش سے زیادہ کس کا ہاتھ تھا ؟ چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا

کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما ارم عظیم فاروقی کو رابطہ کمیٹی نے پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان… Continue 23reading ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارم عظیم فاروقی کو پارٹی رکنیت سے تین ماہ کیلئے معطل کردیا