پنجاب میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ‘ذرائع
لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روا نٹیلی جنس اداروں نے پو لیس اور صوبائی محکمہ داخلہ کو ایک مر سلے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ افغانستان کے راستے6خود… Continue 23reading پنجاب میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ‘ذرائع