پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کو جاوید ہاشمی کادوست کے ذریعے خصوصی پیغام

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

ملتان( آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیراعظم نوازشریف کے کامیاب آپریشن پر انہیں مبارکباددی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مخدوم جاویدہاشمی کے ترجمان کے مطابق سینئرسیاستدان نے اپنے دوست کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا۔جاوید ہاشمی نے امید ظاہر کی کہ وزیراعظم جلدصحت یاب ہوکر وطن واپس آئیں گے اور قومی امورسرانجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…