گرمی ،لوڈشیڈنگ ،مچھر کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارشوں کی زبردست خوشخبری سنادی
اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،گرمی اورلوڈشیڈنگ میں مچھر کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ موسم بدلا ،… Continue 23reading گرمی ،لوڈشیڈنگ ،مچھر کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارشوں کی زبردست خوشخبری سنادی