آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیاری پکڑ لیں، عید کے بعد چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد انشاء اللہ چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ انہوں… Continue 23reading آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا