کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے بحران نے سِر اُٹھالیا
کراچی (این این آئی)کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے بحران نے سِر اُٹھالیا، وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے جمعہ کو چیف سیکرٹری سندھ سے رابطہ کرکے انہیں حب ڈیم سے پانی کو مشینوں کے ذریعے نکالنے کے حوالے سے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کرنے کو کہا ہے۔ حب ڈیم میں پانی کی… Continue 23reading کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے بحران نے سِر اُٹھالیا