سانحہ صفورا کاکیس فوجی عدالت بھیجنے درخواستیں ،فیصلہ ہوگیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردی ہیں۔سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنے کیخلاف درخواستیں سانحہ صفورہ کے سہولت کاروں ملزم نعیم ساجد ،سلطان قمراور حسین عمر صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی تھیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت… Continue 23reading سانحہ صفورا کاکیس فوجی عدالت بھیجنے درخواستیں ،فیصلہ ہوگیا