ٹی وی پر پیسے لیکر پروگرام ،چیف جسٹس کے صبر کاپیمانہ لبریز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ’ پیسے لے کر پروگرام کیے جاتے ہیں، ایک پروگرام کر کے جس کی چاہیں پگڑی اچھال دیں ، ضابطہ اخلاق پرعمل ہو تو سارے مسائل حل ہوجائیں گے، ایسی سزائیں دینے کی ضرورت ہے جو مثال بن جائیں ۔جسٹس عظمت… Continue 23reading ٹی وی پر پیسے لیکر پروگرام ،چیف جسٹس کے صبر کاپیمانہ لبریز