سرتاج عزیز کاپاکستان کیخلاف لابنگ کا الزام،حسین حقانی پاکستان کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے
واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے کہاہے کہ وہ امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کررہے ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں سابق سفیرکاکہناہے کہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ ایک سابق پاکستانی سفیراپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ… Continue 23reading سرتاج عزیز کاپاکستان کیخلاف لابنگ کا الزام،حسین حقانی پاکستان کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے











































