کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کے اغواء ہونے والے بیٹے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ اغواء کرنے والوں کی گاڑی کی نمبرپلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی کی نکلی ہے ۔ذرائع کے مطابق اویس شاہ کو اغوا کرنے والوں کی گاڑی کی نمبر پلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن 2 فیض اللہ کوریجو کی گاڑی کی نکلی ہے،تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں
چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی



















































