گلگت (آئی این پی)گلگت، دیامر ،چلاس، غذر،استور اور گردونواح میں 3.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو لگت، دیامر ،چلاس، غذر،استور ،گردونواح سمیت گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر میں تھا ، زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین تھی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی



















































