سرکاری ملازمین کو مستقل کیا جائے گا کہ نہیں؟ اہم حکومتی رہنما نے اندر کی بات بتا دی
اسلام آباد (آن لائن ) سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹیریٹ کا اجلاس منگل کے روز ہوا جس میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ڈیلی ویجز اساتذہ کو مستقل کئے جانے سے متعلق معاملہ زیر بحث رہا۔ وزیر مملک برائے کیڈ کا اس حوالے سے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو مستقل کیا جائے گا کہ نہیں؟ اہم حکومتی رہنما نے اندر کی بات بتا دی