سوئس بنکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ‘ کونسی ٹیم سوئزر لینڈ پہنچ گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت کا سراغ لگانے کے معاہدے کیلیے ایف بی آر کی ٹیم سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے مذاکرات کیلیے آ ج جمعرات کو سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگی۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطا بق ایف بی آر کے ممبر و ترجمان ڈاکٹر اقبال نے بتایا کہ ایف بی… Continue 23reading سوئس بنکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ‘ کونسی ٹیم سوئزر لینڈ پہنچ گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے











































