5مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہنے والے معروف سیاستدان انتقا ل کرگئے
جہلم(آئی این پی )5مرتبہ کے رکن قومی اسمبلی ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی ،صوبائی وزیر جنگلات و صوبائی مشیر داخلہ اور ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ اقبال مہدی جگر کے عارضہ میں ہونے کی وجہ سے انڈیا میں انتقال کر گئے‘مرحوم کی عمر 63سال تھی مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ داراپور میں ادا… Continue 23reading 5مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہنے والے معروف سیاستدان انتقا ل کرگئے