جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

مو با ئل پر دوستی کا ہولناک انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی نے زندگی تباہ کرڈالی

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) گو المنڈ ی کے علا قے میں مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان شہز اد نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔بتا یا گیا ہے کہ گجر ات کی (ص)کی لا ہور کے رہا ئشی شہز اد نا می لڑ کے سے فو ن پر دوستی ہو ئی تو لڑ کے نے اسے ملنے کے بہا نے میو ہسپتا ل بلا یا جب لڑ کی آ ئی تو وہ اسے ایک کمر ہ میں لے گیا جہا ں اس کے 5دوست پہلے سے مو جو د تھے جہا ں کمر ہ بند کر کے (ص)کو انہو ں نے اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔لڑ کی کی چیخ وپکا ر کی آ واز سن کر لو گ اکھٹے ہو گئے تا ہم دو ملز مو ں کو فو ری پکڑ لیا گیا جبکہ مر کز ی ملز م شہز اد فر ار ہو گیا ۔پو لیس نے متا ثر ہ لڑ کی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…