این اے 162،بڑا اعلان ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی ) الیکشن کمیشن نے این اے 162میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔الیکشن کمیشن نے این اے 162ساہیوال میں ضمنی انتخابات کا شیڈو ل جاری کر دیا ، حلقے میں پولنگ 19جولائی کو ہو گی جس کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی 20اور 21جون کو جمع کرا سکیں گے ٗنامزدگی… Continue 23reading این اے 162،بڑا اعلان ہوگیا