عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟بڑا فیصلہ ،طبل جنگ بج گیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے عید کے بعد حکومت کیخلاف بھرپورتحریک چلانے پراتفاق کرلیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق شیخ رشید احمد نے بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران… Continue 23reading عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟بڑا فیصلہ ،طبل جنگ بج گیا