تحریک انصاف کے لئے بڑی مشکل کھڑی کردی گئی،ووٹرز کو نئے مسئلے میں ڈال دیاگیا
شیخوپورہ(این این آئی)تحریک انصاف کے ووٹرنئی پریشانی کا شکار،ان پڑھ افراد کیلئے بہت بڑی مشکل کھڑی ہوگئی، الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے انتخابی نشان ’’بلے باز‘‘ الاٹ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔نئی پارٹی کو انتخابی نشان بلے باز کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے لئے بڑی مشکل کھڑی کردی گئی،ووٹرز کو نئے مسئلے میں ڈال دیاگیا