غیر ملکی فنڈنگ اور خورد برد ،تحریک انصاف سے ایسا سوال کہ جواب دینا مشکل
اسلا آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ اور خورد برد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی سے بینک اکاؤنٹس اور بیرون ملک رجسٹر ڈکمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لیں ٗسماعت 18 جولائی کو ہوگی۔ جمعہ کو چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ اور خورد برد ،تحریک انصاف سے ایسا سوال کہ جواب دینا مشکل