مخدوم جاوید ہاشمی بھی ایدھی کے نقش قدم پر چل پڑے،حیرت انگیز اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وفات کے بعد اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاویدہاشمی نے کہا کہ ایدھی صاحب پاکستان کا عظیم سرمایہ تھے۔ مرحوم عبد الستار ایدھی نے لوگوں… Continue 23reading مخدوم جاوید ہاشمی بھی ایدھی کے نقش قدم پر چل پڑے،حیرت انگیز اعلان کردیا











































