رمضان کے بعد کپتان اور طاہر القا دری کیا کر نے والے ہیں ؟ شیخ رشید کا نواز شریف کو ایک اور جھٹکا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا، شیخ رشید نے کہا کہ آنے والے دنوں میں طاہر القادری اور عمران خان الگ الگ دھرنا دینے والے ہیں، شیخ رشید نے کہا کہ میں عمران خان اور طاہر القادری دونوں کے ساتھ چلوں… Continue 23reading رمضان کے بعد کپتان اور طاہر القا دری کیا کر نے والے ہیں ؟ شیخ رشید کا نواز شریف کو ایک اور جھٹکا