کراچی (این این آئی)خادم اعظم مولانا عبدالستار ایدھی کو ان کی وصیت کے مطابق ان کے ہاتھوں سے تیار کردہ قبرمیں دفن کر دیا گیا ۔یہ قبر عبدالستار ایدھی نے خود 25 برس قبل ایدھی ویلج میں تیار کی تھی ٗانکا جسد خاکی بیٹے فیصل ایدھی نے لحد میں اتارا اور وصیت کے مطابق ہی ان کے پہنے ہوئے کپڑوں کیساتھ ہی سپرد خاک کیاگیا۔عبدالستار ایدھی کے قبر ایدھی ویلج میں ایک مزار کے پہلو میں بنائی گئی ٗتدفین کے موقع پر ڈی جی رینجرز دسندھ میجر جنرل بلال اکبر بھی موجود تھے جنہوں نے عبدالستار ایدھی کے جسد خاکی کو لحد میں اتارنے میں ساتھ دیا ۔ رینجرز کے جوانوں نے بھی انکی میت کو کندھا دیا ۔ڈی جی رینجرز سندھ قافلے کی صورت میں عبدالستار ایدھی کی میت کو نیشنل سٹیڈیم سے لیکر ایدھی ویلج پہنچے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































