کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹرامان اللہ خان کلی ترخہ کے علاقے میں اپنے گھر سے کالج آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،زخمی امان اللہ خان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر نے… Continue 23reading کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔