عوام تیاری کر کیں، بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال ڈویڑن) اور ہزارہ ڈویڑن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بالائی خیبر پختونخوا (مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں ڈویڑن)، بالائی فاٹا، جنوبی پنجاب (ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویڑن)،شمال… Continue 23reading عوام تیاری کر کیں، بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی