منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ائیرفورس کا جہازبرطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 10  جولائی  2016 |

لندن (این این آئی) رائل انٹرنیشنل ائیرشو 2016 میں شریک پاکستان ائیرفورس کا سی ون تھرٹی ائیرکرافٹ برطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس جہاز کو دہشت گردی کے خاتمے کے مناظر خصوصاً آپریشن ضرب عضب کے مناظر کوپینٹ کر کے سجایا گیا ٗ ہزاروں سیاح اس جہاز کو دیکھنے کیلئے آرہے ہیں جن کی جانب سے جہاز پر پینٹ کئے گئے مناظر میں بھرپور دلچسپی کا اظہار دیکھنے کو مل رہاہے، پی اے ایف کی جانب سے جہاز پر مختلف دستاویزی فلموں اور پروموز دکھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…