حجاج کرام کیلئے خوشخبری، وزارت مذہبی امور نے نئی سروس متعارف کرا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کو کسی بھی جعلسازی سے بچانے کیلئے ایس ایم ایس سروس 8331 کا آغاز کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پرائیوٹ حج سکیم کے حجاج کو اپنے موبائل فون سے اپنا ایچ جی او انرولمنٹ نمبر8331 پر ایس ایم… Continue 23reading حجاج کرام کیلئے خوشخبری، وزارت مذہبی امور نے نئی سروس متعارف کرا دی