نئے صوبے،عید کے بعدبڑا قدم اُٹھانے کا اعلان
لندن(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی صوبوں کا قیام اب ناگزیر ہوچکا ہے ، رمضان کے بعد ایم کیوایم ملک میں نئے صوبوں بالخصوص سندھ میں شہری صوبہ کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد تیز کر دے گی۔ انہوں نے یہ بات پرتگال میں کارکنوں… Continue 23reading نئے صوبے،عید کے بعدبڑا قدم اُٹھانے کا اعلان