عمران خان کانکاح میرے علم میں نہیں ، تیسری شادی کیلئے بچوں کو منانے برطانیہ گئے‘عارف نظامی
لاہور ( این این آئی) ریحام خان سے شادی کی خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے کہاہے کہ انہیں عمران خان کی تیسری شادی کا علم نہیں تاہم انہیں دوچارخواتین دکھائی گئی ہیں اور اس کیلئے انتظامات کیے جارہے تھے ،اس مرتبہ عمران خان نے عید بھی خاندان کیساتھ منائی اور غالباً پہلے… Continue 23reading عمران خان کانکاح میرے علم میں نہیں ، تیسری شادی کیلئے بچوں کو منانے برطانیہ گئے‘عارف نظامی











































