خیبرپختونخوامیں اللہ کا عذاب آگیا،ن لیگ کے اہم ترین رہنما کے متنازعہ بیان پرشدیدردعمل
فیصل آباد(این این آئی)خیبرپختونخوامیں چوہوں کی صورت اللہ کا عذاب آگیا ہے ، وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہاہے کہ عمران خان ملک میں انتشار کی سیاست اور پاکستان کے حالات قابو سے باہر کرنا چاہتے ہیں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں اللہ کا عذاب آگیا،ن لیگ کے اہم ترین رہنما کے متنازعہ بیان پرشدیدردعمل