عبدالستار ا یدھی ،آرمی چیف کا قابل تحسین اقدام
کراچی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستارایدھی کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے ۔آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کے نام پیغام میں ان کی درازی عمر اور صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ہے ۔عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading عبدالستار ا یدھی ،آرمی چیف کا قابل تحسین اقدام