جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ ڈاکٹرمحمد طاہر القادری نے پڑھائی ۔جنازے میں چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین،صدر فیڈرل کونسل ڈاکٹر حسین محی الدین ، صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی ،خرم نواز گنڈا پور ،احمد نواز انجم، بشارت جسپال،فیاض وڑائچ ،نور اللہ صدیقی ،راجہ زاہد،ساجد بھٹی ،جواد حامد کے علاوہ عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے صوبائی اور ضلعی عہدیدران اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ اظہار افسوس کیا ،دریں اثناء سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید ، مسلم لیگ ق کے رہنماء اجمل وزیر ،مجلس وحدت المسلمین کے رہنما راجہ ناصر عباس ،ناصر شیرازی ،امین شہیدی اور دیگر مذہبی،سیاسی جماعتوں کے قائدین نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کی بھانجی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…