ریحام خان نے ’علیحدگی‘ کے بعد نیا محاذ کھول دیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) عمران خان کی سابق اہلیہ اور معروف میڈیا پرسن ریحام خان نے نجی ٹی وی سے علیحدگی کے بعد نیا محاذ کھول دیا، ریحام خان کو جیسے ہی نجی ٹی وی نے نوکری سے فارغ کیا انہیں ’’نیو ٹی وی‘‘ میں برائیاں نظر آنے لگیں‘ ریحام خان نے نیو ٹی وی انتظامیہ… Continue 23reading ریحام خان نے ’علیحدگی‘ کے بعد نیا محاذ کھول دیا