پرویز رشید اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ لندن روانگی سے قبل ایسا واقعہ پیش آگیا کہ پرواز معطل وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید و دیگر رہنماؤں کی لندن روانگی سے قبل مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پرواز کو روک لیا گیا،طیارہ ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785میں مسافر… Continue 23reading پرویز رشید اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ لندن روانگی سے قبل ایسا واقعہ پیش آگیا کہ پرواز معطل وجہ بھی سامنے آگئی