صر ف 3دن میں یہ کام کر دیا جا ئے ۔۔۔ وزیر اعلیٰ نے الٹی میٹم دیدیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعلی قا ئم علی شاہ نے کراچی کو صاف کرنے کے لئے کمشنر کراچی کو تین روز کا الٹی میٹم دے دیا ۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں اجلاس ہوا اجلاس میں واٹر بورڈ کے ایم سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے عہدیدار شریک ہوئے ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ… Continue 23reading صر ف 3دن میں یہ کام کر دیا جا ئے ۔۔۔ وزیر اعلیٰ نے الٹی میٹم دیدیا